فَاسۡتَفۡتِہِمۡ | اَہُمۡ | اَشَدُّ | خَلۡقًا | اَمۡ | مَّنۡ | خَلَقۡنَا | اِنَّا | خَلَقۡنٰہُمۡ | مِّنۡ طِیۡنٍ | لَّازِبٍ |
پس پوچھ لیجئے ان سے | کیا وہ | زیادہ سخت ہیں | پیدائش میں | یا | جسے | پیداکیا ہم نے | بےشک ہم | پیدا کیا ہم نے انہیں | مٹی سے | چپکنے والی |
فَاسۡتَفۡتِہِمۡ | اَہُمۡ | اَشَدُّ | خَلۡقًا | اَمۡ | مَّنۡ | خَلَقۡنَا | اِنَّا | خَلَقۡنٰہُمۡ | مِّنۡ طِیۡنٍ لَّازِبٍ |
چنانچہ پوچھوآپ ان سے | کیا وہ | زیادہ مشکل ہیں | پیدائش میں | یا | جنہیں | ہم نے پیدا کیاہے | یقیناًہم نے | پیداکیا انہیں ہم نے | لیس دار گارے سے |