اِنَّ | ہٰذَاۤ | اَخِیۡ | لَہٗ | تِسۡعٌ وَّتِسۡعُوۡنَ | نَعۡجَۃً | وَّلِیَ | نَعۡجَۃٌ | وَّاحِدَۃٌ | فَقَالَ | اَکۡفِلۡنِیۡہَا | وَعَزَّنِیۡ | فِی الۡخِطَابِ |
بےشک | یہ | میرا بھائی ہے | اس کی ہیں | ننانوے | دنبیاں | اور میرے لیے | دنبی ہے | ایک ہی | تو اس نے کہا | سونپ دے مجھے اسے | اور اس نے غلبہ پا لیا مجھ پر | گفتگو میں |
اِنَّ | ہٰذَاۤ | اَخِیۡ | لَہٗ | تِسۡعٌ وَّتِسۡعُوۡنَ | نَعۡجَۃً | وَّلِیَ | نَعۡجَۃٌ وَّاحِدَۃٌ | فَقَالَ | اَکۡفِلۡنِیۡہَا | وَعَزَّنِیۡ | فِی الۡخِطَابِ |
یقیناً | یہ | میرا بھائی ہے | اس کے پاس | ننا نوے | دنبیاں ہیں | اور میرے پاس | ایک دنبی ہے | تو اس نے کہا | حوالے کردے میرے اس کو | اور اس نے دبا لیا مجھے | گفتگو میں |