Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَلَقَدۡظَلَمَکَبِسُؤَالِنَعۡجَتِکَاِلٰی نِعَاجِہٖوَاِنَّکَثِیۡرًامِّنَ الۡخُلَطَآءِلَیَبۡغِیۡبَعۡضُہُمۡعَلٰی بَعۡضٍاِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَقَلِیۡلٌ مَّاہُمۡوَظَنَّدَاوٗدُاَنَّمَافَتَنّٰہُفَاسۡتَغۡفَرَرَبَّہٗوَخَرَّرَاکِعًاوَّاَنَابَ
اس نے کہاالبتہ تحقیقاس نے ظلم کیا تجھ پرسوال کر کےتیری دنبی کاطرف اپنی دنبیوں کےاور بےشکبہت سے شراکت داروں میں سے البتہ زیادتی کرتے ہیںبعض ان کے بعض پرمگروہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور کتنے تھوڑے ہیںوہاور سمجھ گیاداؤدبےشکآزمایا ہم نے اسےپس اس نے بخشش مانگیاپنے رب سےاور وہ گر پڑارکوع کرتے ہوئےاور اس نے رجوع کر لیا
By Nighat Hashmi
قَالَلَقَدۡظَلَمَکَبِسُؤَالِنَعۡجَتِکَاِلٰی نِعَاجِہٖوَاِنَّکَثِیۡرًامِّنَ الۡخُلَطَآءِلَیَبۡغِیۡبَعۡضُہُمۡعَلٰی بَعۡضٍاِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَقَلِیۡلٌ مَّاہُمۡوَظَنَّدَاوٗدُاَنَّمَافَتَنّٰہُفَاسۡتَغۡفَرَرَبَّہٗوَخَرَّرَاکِعًاوَّاَنَابَ
اس نے کہابلاشبہ یقیناًاس نے ظلم کیا تم پرمطالبے سےتیری دنبی کےاپنی دنبیوں کی طرفاور بلاشبہاکثرشراکت داروں میں سےیقیناًزیادتی کرتے ہیںان میں سے بعضبعض پرسوائےان لوگوں کے جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور بہت کم ہیںجووہاور سمجھ گیاداؤدیقیناًہم نے امتحان لیا ہے اس کاچنانچہ اس نے بخشش مانگیاپنے رب سےاور گر گیارکوع کرتا ہوااور اس نے رجوع کرلیا