وَمَا | خَلَقۡنَا | السَّمَآءَ | وَالۡاَرۡضَ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | بَاطِلًا | ذٰلِکَ | ظَنُّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | فَوَیۡلٌ | لِّلَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنَ النَّارِ |
اور نہیں | پیدا کیا ہم نے | آسمان | اور زمین کو | اور جو | ان دونوں کے درمیان ہے | باطل | یہ | گمان ہے | ان کا جنہوں نے | کفر کیا | پس ہلاکت ہے | ان کے لیے جنہوں نے | کفر کیا | آگ سے |
وَمَا | خَلَقۡنَا | السَّمَآءَ | وَالۡاَرۡضَ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | بَاطِلًا | ذٰلِکَ | ظَنُّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | فَوَیۡلٌ | لِّلَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنَ النَّارِ |
اور نہیں | پیدا کیا ہم نے | آسمانوں کو | اور زمین کو | اور جو | ان کے درمیان ہے | بے مقصد | یہ | گمان ہے | ان لوگوں کا | جنہوں نے کفر کیا | سو ہلاکت ہے | ان لوگوں کے لیے | جنہوں نے کفر کیا | آگ سے |