کِتٰبٌ | اَنۡزَلۡنٰہُ | اِلَیۡکَ | مُبٰرَکٌ | لِّیَدَّبَّرُوۡۤا | اٰیٰتِہٖ | وَلِیَتَذَکَّرَ | اُولُوا الۡاَلۡبَابِ |
ایک کتاب ہے | نازل کیا ہم نے اسے | آپ کی طرف | بابرکت ہے | تاکہ وہ غورو فکر کریں | اس کی آیات میں | اور تاکہ نصیحت پکڑیں | عقل والے |
کِتٰبٌ | اَنۡزَلۡنٰہُ | اِلَیۡکَ | مُبٰرَکٌ | لِّیَدَّبَّرُوۡۤا | اٰیٰتِہٖ | وَلِیَتَذَکَّرَ | اُولُوا الۡاَلۡبَابِ |
کتاب ہے | نازل کیا ہم نے اس کو | تیری طرف | بابرکت | تاکہ وہ غوروفکرکریں | اس کی آیات میں | اور تاکہ نصیحت حاصل کریں | عقل والے |