فَقَالَ | اِنِّیۡۤ | اَحۡبَبۡتُ | حُبَّ | الۡخَیۡرِ | عَنۡ ذِکۡرِ | رَبِّیۡ | حَتّٰی | تَوَارَتۡ | بِالۡحِجَابِ |
تو اس نے کہا | بےشک میں | محبوب رکھا میں نے | محبت کو | مال کی | یاد کی وجہ سے | اپنے رب کی | یہاں تک کہ | وہ چھپ گئے | پردے میں |
فَقَالَ | اِنِّیۡۤ | اَحۡبَبۡتُ | حُبَّ | الۡخَیۡرِ | عَنۡ ذِکۡرِ رَبِّیۡ | حَتّٰی | تَوَارَتۡ | بِالۡحِجَابِ |
تو اس نے کہا | یقیناًمیں نے | میں نے محبوب رکھاہے | محبت کو | مال کی | اپنے رب کی یاد سے | حتیٰ کہ | اوجھل ہوگئے | اوٹ میں |