قَالَ | رَبِّ | اغۡفِرۡ | لِیۡ | وَہَبۡ | لِیۡ | مُلۡکًا | لَّایَنۡۢبَغِیۡ | لِاَحَدٍ | مِّنۡۢ بَعۡدِیۡ | اِنَّکَ | اَنۡتَ | الۡوَہَّابُ |
اس نے کہا | اے میرے رب | بخش دے | مجھے | اور عطا کر | مجھے | ایسی بادشاہت | نہ حاصل ہو | کسی ایک کو | میرے بعد | بےشک تو | تو ہی ہے | بہت عطا کرنے والا |
قَالَ | رَبِّ | اغۡفِرۡلِیۡ | وَہَبۡ | لِیۡ | مُلۡکًا | لَّایَنۡۢبَغِیۡ | لِاَحَدٍ | مِّنۡۢ بَعۡدِیۡ | اِنَّکَ | اَنۡتَ | الۡوَہَّابُ |
اس نے کہا | اے میرے رب | بخش دے مجھے | اور دے | مجھے | ایسی سلطنت | نہ لائق ہو | کسی ایک کے لیے | میرے بعد | یقیناًتو | تو ہی | بہت عطا کرنے والاہے |