وَانۡطَلَقَ | الۡمَلَاُ | مِنۡہُمۡ | اَنِ | امۡشُوۡا | وَاصۡبِرُوۡا | عَلٰۤی اٰلِہَتِکُمۡ | اِنَّ | ہٰذَا | لَشَیۡءٌ | یُّرَادُ |
اور چل دیئے | سردار | ان میں سے | کہ | چلو | اور جمے رہو | اپنے الٰہوں پر | بےشک | یہ | البتہ ایک چیز ہے | جو ارادہ کی جارہی ہے |
وَانۡطَلَقَ | الۡمَلَاُ | مِنۡہُمۡ | اَنِ | امۡشُوۡا | وَاصۡبِرُوۡا | عَلٰۤی اٰلِہَتِکُمۡ | اِنَّ | ہٰذَا | لَشَیۡءٌ | یُّرَادُ |
اور نکل گئے | سردار(یہ کہتے ہوئے) | ان میں سے | یہ کہ | چلو | اور قائم رہو | اپنے معبودوں پر | بلاشبہ | یہ | یقیناًبات ہے | ۔ (جس کا)ارادہ کیاجاتاہے |