فَاِذَا | سَوَّیۡتُہٗ | وَنَفَخۡتُ | فِیۡہِ | مِنۡ رُّوۡحِیۡ | فَقَعُوۡا | لَہٗ | سٰجِدِیۡنَ |
پھر جب | درست کر دوں میں اسے | اور پھونک دوں میں | اس میں | اپنی روح سے | تو گر پڑنا | اس کے لیے | سجدہ کرتے ہوئے |
فَاِذَا | سَوَّیۡتُہٗ | وَنَفَخۡتُ | فِیۡہِ | مِنۡ رُّوۡحِیۡ | فَقَعُوۡا | لَہٗ | سٰجِدِیۡنَ |
تو جب | میں پورا بنا چکوں اسے | اور میں پھونک دوں | اس میں | اپنی روح میں سے | تو تم گر جاؤ | اس کے لیے | سجدے میں |