Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاعۡبُدُوۡامَاشِئۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖقُلۡاِنَّالۡخٰسِرِیۡنَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَ اَہۡلِیۡہِمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِاَلَاذٰلِکَہُوَالۡخُسۡرَانُالۡمُبِیۡنُ
پس تم عبادت کروجس کیچاہو تماس کے سوا کہہ دیجئےبےشکخسارہ پانے والےوہ ہیں جنہوں نےخسارے میں ڈالااپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کودنقیامت کے خبرداریہی ہےوہخسارہکھلم کھلا
By Nighat Hashmi
فَاعۡبُدُوۡامَاشِئۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖقُلۡاِنَّالۡخٰسِرِیۡنَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَ اَہۡلِیۡہِمۡیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِاَلَاذٰلِکَہُوَالۡخُسۡرَانُالۡمُبِیۡنُ
چنانچہ عبادت کروجس کیتم چاہتے ہواس کے سواآپ کہہ دیںیقیناًخسارہ اٹھانے والے ہیںوہ لوگجنہوں نے خسارے میں ڈالااپنے آپ کواور اپنے گھر والوں کوقیامت کے دنسن لویہیوہ خسارہ ہےکھلا