لَہُمۡ | مِّنۡ فَوۡقِہِمۡ | ظُلَلٌ | مِّنَ النَّارِ | وَمِنۡ تَحۡتِہِمۡ | ظُلَلٌ | ذٰلِکَ | یُخَوِّفُ | اللّٰہُ | بِہٖ | عِبَادَہٗ | یٰعِبَادِ | فَاتَّقُوۡنِ |
ان کے لئے | ان کے اوپر سے | چھتریاں ہیں | آگ کی | اور ان کے نیچے سے | چھتریاں ہیں | یہی ہے | ڈراتا ہے | اللہ | ساتھ اس کے | اپنے بندوں کو | اے میرے بندو | پس ڈرو |
لَہُمۡ | مِّنۡ فَوۡقِہِمۡ | ظُلَلٌ | مِّنَ النَّارِ | وَمِنۡ تَحۡتِہِمۡ ظُلَلٌ | ذٰلِکَ | یُخَوِّفُ | اللّٰہُ | بِہٖ | عِبَادَہٗ | یٰعِبَادِ | فَاتَّقُوۡنِ |
ان کے لیے | ان کے اوپر سے | سائبان ہوں گے | آگ کے | اور ان کے نیچے سے سائبان ہوں گے | یہ | ڈراتاہے | اللہ تعالیٰ | اس کے ساتھ | اپنے بندوں کو | اے میرے بندو | پس ڈرو مجھ سے |