Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاجۡتَنَبُواالطَّاغُوۡتَاَنۡیَّعۡبُدُوۡہَاوَاَنَابُوۡۤااِلَی اللّٰہِلَہُمُالۡبُشۡرٰیفَبَشِّرۡعِبَادِ
اوروہ جنہوں نےاجتناب کیاطاغوت سےکہوہ عبادت کریں اس کی اور رجوع کیاطرف اللہ کےان کے لیےخوش خبری ہےپس خوش خبری دے دیجیےمیرے بندوں کو
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاجۡتَنَبُواالطَّاغُوۡتَاَنۡیَّعۡبُدُوۡہَاوَاَنَابُوۡۤااِلَی اللّٰہِلَہُمُالۡبُشۡرٰیفَبَشِّرۡعِبَادِ
اور جن لوگوں نےاجتناب کیاطاغوت سےیہ کہوہ عبادت کریں اس کیاور انہوں نے رجوع کیااللہ تعالیٰ کی طرفان کے لیےخوش خبری ہےسو آپ بشارت دے دومیرے بندوں کو