الَّذِیۡنَ | یَسۡتَمِعُوۡنَ | الۡقَوۡلَ | فَیَتَّبِعُوۡنَ | اَحۡسَنَہٗ | اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | ہَدٰىہُمُ | اللّٰہُ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمۡ | اُولُواالۡاَلۡبَابِ |
وہ لوگ جو | غور سے سنتے ہیں | بات کو | پھر وہ پیروی کرتے ہیں | اس کے بہترین (حصے)کی | یہی لوگ ہیں | وہ جو | ہدایت دی انہیں | اللہ نے | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو عقل والے ہیں |
الَّذِیۡنَ | یَسۡتَمِعُوۡنَ | الۡقَوۡلَ | فَیَتَّبِعُوۡنَ | اَحۡسَنَہٗ | اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | ہَدٰىہُمُ | اللّٰہُ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمۡ | اُولُواالۡاَلۡبَابِ |
جو لوگ | غور سے سنتے ہیں | بات | پھر وہ پیروی کرتے ہیں | ان میں سب سے اچھی کی | یہی لوگ ہیں | جن کو | ہدایت بخشی ان کو | اللہ تعالیٰ نے | اور یہی لوگ ہیں | وہ | عقل مند |