اِنَّاۤ | اَنۡزَلۡنَاۤ | اِلَیۡکَ | الۡکِتٰبَ | بِالۡحَقِّ | فَاعۡبُدِ | اللّٰہَ | مُخۡلِصًا | لَّہُ | الدِّیۡنَ |
بےشک ہم | نازل کی ہم نے | طرف آپ کے | کتاب | ساتھ حق کے | پس عبادت کیجیے | اللہ کی | خالص کرتے ہوئے | اس کے لئے | دین کو |
اِنَّاۤ | اَنۡزَلۡنَاۤ | اِلَیۡکَ | الۡکِتٰبَ | بِالۡحَقِّ | فَاعۡبُدِ | اللّٰہَ | مُخۡلِصًا | لَّہُ | الدِّیۡنَ |
یقیناًہم نے | نازل کیا ہے ہم نے | آپ کی طرف | اس کتاب کو | حق کے ساتھ | چنانچہ آپ عبادت کریں | اللہ تعالیٰ کی | خالص کرنے والے ہو | اس کے لیے | دین کو |