قُلۡ | لِّلّٰہِ | الشَّفَاعَۃُ | جَمِیۡعًا | لَہٗ | مُلۡکُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | ثُمَّ | اِلَیۡہِ | تُرۡجَعُوۡنَ |
کہہ دیجیے | اللہ ہی کے لیے ہے | شفاعت/سفارش | ساری کی ساری | اسی کے لیے ہے | بادشاہت | آسمانوں | اور زمین کی | پھر | طرف اسی کے | تم لوٹائے جاؤ گے |
قُلۡ | لِّلّٰہِ | الشَّفَاعَۃُ | جَمِیۡعًا | لَہٗ | مُلۡکُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | ثُمَّ | اِلَیۡہِ | تُرۡجَعُوۡنَ |
آپ کہہ دیں | اللہ تعالیٰ کے لیے ہے | سفارش | ساری کی ساری | اس کے لیے | بادشاہت ہے | آسمانوں کی | اورزمین کی | پھر | اس کی طرف | تم لوٹائے جاؤگے |