وَیَوۡمَ | الۡقِیٰمَۃِ | تَرَی | الَّذِیۡنَ | کَذَبُوۡا | عَلَی اللّٰہِ | وُجُوۡہُہُمۡ | مُّسۡوَدَّۃٌ | اَلَیۡسَ | فِیۡ جَہَنَّمَ | مَثۡوًی | لِّلۡمُتَکَبِّرِیۡنَ |
اور دن | قیامت کے | آپ دیکھیں گے | ان کو جنہوں نے | جھوٹ بولا | اللہ پر | چہرے ان کے | سیاہ ہوں گے | کیا نہیں ہے | جہنم میں | کوئی ٹھکانہ | تکبر کرنے والوں کے لیے |
وَیَوۡمَ | الۡقِیٰمَۃِ | تَرَی | الَّذِیۡنَ | کَذَبُوۡا | عَلَی اللّٰہِ | وُجُوۡہُہُمۡ | مُّسۡوَدَّۃٌ | اَلَیۡسَ | فِیۡ جَہَنَّمَ | مَثۡوًی | لِّلۡمُتَکَبِّرِیۡنَ |
اوردن | قیامت کے | آپ دیکھیں گے | ان لوگوں کو | جنہوں نے جھوٹ باندھا | اللہ تعالیٰ پر | چہرے ان کے | سیاہ ہوں گے | کیانہیں | جہنم میں | کوئی ٹھکانا | تکبرکرنے والوں کا |