وَ یُنَجِّی | اللّٰہُ | الَّذِیۡنَ | اتَّقَوۡا | بِمَفَازَتِہِمۡ | لَایَمَسُّہُمُ | السُّوۡٓءُ | وَلَا | ہُمۡ | یَحۡزَنُوۡنَ |
اور نجات دے گا | اللہ | ان کو جنہوں نے | تقوی کیا | بوجہ ان کی کامیابی کے | نہیں پہنچے گی انہیں | کوئی برائی | اور نہ | وہ | وہ غمگین ہوں گے |
وَ یُنَجِّی | اللّٰہُ | الَّذِیۡنَ | اتَّقَوۡا | بِمَفَازَتِہِمۡ | لَایَمَسُّہُمُ | السُّوۡٓءُ | وَلَا | ہُمۡ | یَحۡزَنُوۡنَ |
اورنجات دے گا | اللہ تعالیٰ | ان لوگوں کو | جنہوں نے تقویٰ اختیارکیا | ان کی کامیابی کی وجہ سے | نہیں چھوئے گی انہیں | کوئی تکلیف | اورنہ ہی | وہ | غمگین ہوں گے |