Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَامَسَّالۡاِنۡسَانَضُرٌّدَعَارَبَّہٗمُنِیۡبًااِلَیۡہِثُمَّاِذَاخَوَّلَہٗنِعۡمَۃًمِّنۡہُنَسِیَمَاکَانَیَدۡعُوۡۤااِلَیۡہِمِنۡ قَبۡلُوَجَعَلَلِلّٰہِاَنۡدَادًالِّیُضِلَّعَنۡ سَبِیۡلِہٖقُلۡتَمَتَّعۡبِکُفۡرِکَقَلِیۡلًااِنَّکَمِنۡ اَصۡحٰبِ النَّارِ
اور جبپہنچتی ہےانسان کو کوئی تکلیفوہ پکارتا ہےاپنے رب کورجوع کرتے ہوئےطرف اس کےپھرجبوہ عطا کردیتا ہے اسےکوئی نعمتاپنے پاس سےوہ بھول جاتا ہےاسے جوتھا وہوہ پکارتاطرف اس کے اس سے پہلےاور وہ بنا دیتا ہےاللہ کے لیے کچھ شریکتا کہ وہ بھٹکا دے اس کے راستے سےکہہ دیجیےفائدہ اٹھا لےساتھ اپنے کفر کے تھوڑا سا بےشک تو آگ والوں میں سے ہے
By Nighat Hashmi
وَاِذَامَسَّالۡاِنۡسَانَضُرٌّدَعَارَبَّہٗمُنِیۡبًااِلَیۡہِثُمَّاِذَاخَوَّلَہٗنِعۡمَۃًمِّنۡہُنَسِیَمَاکَانَیَدۡعُوۡۤااِلَیۡہِمِنۡ قَبۡلُوَجَعَلَلِلّٰہِاَنۡدَادًالِّیُضِلَّعَنۡ سَبِیۡلِہٖقُلۡتَمَتَّعۡبِکُفۡرِکَقَلِیۡلًااِنَّکَمِنۡ اَصۡحٰبِ النَّارِ
اور جبپہنچتی ہےانسان کوکوئی تکلیفوہ پکارتا ہےاپنے رب کورجوع کرنے والا ہوتا ہےاس کی طرف پھرجبوہ عطا کرتا ہے اس کوکوئی نعمتاپنی (جناب)سےوہ بھول جاتا ہےجوتھا وہپکاررہاجس کی طرفاس سے پہلےاورو ہ بناتا ہےاللہ تعالیٰ کے لیےشریکتاکہ وہ گمراہ کردےاس کے راستے سےآپ کہہ دیںفائدہ اٹھا لواپنی ناشکری سےتھوڑا سایقیناًتمدوزخ والوں میں سے ہو