Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمَّنۡ ہُوَقَانِتٌاٰنَآءَالَّیۡلِسَاجِدًاوَّقَآئِمًایَّحۡذَرُالۡاٰخِرَۃَوَیَرۡجُوۡارَحۡمَۃَرَبِّہٖقُلۡہَلۡیَسۡتَوِیالَّذِیۡنَیَعۡلَمُوۡنَوَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَاِنَّمَایَتَذَکَّرُاُولُواالۡاَلۡبَابِ
کیا بھلا وہ جو بندگی کرنے والا ہےگھڑیوں میںرات کی سجدہ کرنے والا ہے اور قیام کرنے والا ہےڈرتا ہےآخرت سے اور امید رکھتا ہےرحمت کیاپنے رب کی کہہ دیجئےکیابرابر ہو سکتے ہیںوہ جوعلم رکھتے ہیںاور وہ جونہیں وہ علم رکھتےبےشکنصیحت پکڑتے ہیں عقل والے
By Nighat Hashmi
اَمَّنۡ ہُوَقَانِتٌاٰنَآءَ الَّیۡلِسَاجِدًاوَّقَآئِمًایَّحۡذَرُالۡاٰخِرَۃَوَیَرۡجُوۡارَحۡمَۃَرَبِّہٖقُلۡہَلۡیَسۡتَوِیالَّذِیۡنَیَعۡلَمُوۡنَوَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَاِنَّمَایَتَذَکَّرُاُولُواالۡاَلۡبَابِ
یا جو شخصوہمطیع فرمان ہےرات کی گھڑیوں میںسجدہ کرنے والااور قیام کرنے والاہےوہ ڈرتا ہےآخرت سےاور امید رکھتا ہےرحمت کیاپنے رب کیآپ کہہ دیںکیابرابر ہوسکتے ہیںوہ لوگ جوجانتے ہیںاور جو لوگنہیں جانتےیقیناًنصیحت قبول کرتے ہیںعقل والے ہی