Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُاتَّقُوۡارَبَّکُمُالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍوَّ خَلَقَمِنۡہَازَوۡجَہَاوَبَثَّمِنۡہُمَارِجَالًاکَثِیۡرًاوَّ نِسَآءًوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡتَسَآءَلُوۡنَبِہٖوَالۡاَرۡحَامَاِنَّاللّٰہَکَانَعَلَیۡکُمۡرَقِیۡبًا
اے لوگوڈرو اپنے رب سےوہ جس نے پیدا کیا تمہیں ایک جان سے اور اس نے پیدا کیا اسی سےبیوی اس کی اور اس نے پھیلا دیئے ان دونوں سے مرد بہت سے اور عورتیں اور ڈرو اللہ سےوہ جو تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہواس کے واسطے سےاور رشتوں کو (کاٹنے سے) بیشک اللہ تعالی ہے تم پر نگران
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُاتَّقُوۡارَبَّکُمُالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍوَّ خَلَقَمِنۡہَازَوۡجَہَاوَبَثَّمِنۡہُمَارِجَالًاکَثِیۡرًاوَّ نِسَآءًوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡتَسَآءَلُوۡنَبِہٖوَالۡاَرۡحَامَاِنَّاللّٰہَکَانَعَلَیۡکُمۡرَقِیۡبًا
اے لوگوتم ڈرواپنے رب سےجس نےپیدا کیا تمہیںجان سےایکاور اُس نے پیدا کیااُس سےبیوی اس کیاور اُس نے پھیلا دئیےاُن دونوں سےمردبہت سےاور عورتیںاور تم ڈرو اللہ تعالیٰ سےوہ جوتم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہوجس کے واسطے سےاور رشتہ داریبلاشبہ اللہ تعالیٰہمیشہ سے ہےتم پرپورا نگہبان