Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاٰتُواالۡیَتٰمٰۤیاَمۡوَالَہُمۡوَلَاتَتَبَدَّلُواالۡخَبِیۡثَبِالطَّیِّبِوَلَاتَاۡکُلُوۡۤااَمۡوَالَہُمۡاِلٰۤیاَمۡوَالِکُمۡاِنَّہٗکَانَحُوۡبًاکَبِیۡرًا
اور دو یتیموں کو مال ان کے اور نہ تم تبدیل کر و ناپاک کو پاک سے اور نہ تم کھاؤ ان کے مال طرف اپنے مالوں کے (ملاکر) یقینا وہ ہے وہ گناہ بہت بڑا
By Nighat Hashmi
وَاٰتُواالۡیَتٰمٰۤیاَمۡوَالَہُمۡوَلَاتَتَبَدَّلُواالۡخَبِیۡثَبِالطَّیِّبِوَلَاتَاۡکُلُوۡۤااَمۡوَالَہُمۡاِلٰۤی اَمۡوَالِکُمۡاِنَّہٗکَانَحُوۡبًاکَبِیۡرًا
اور تم دو یتیموں کومال اُن کےاور نہتم بدلونا پاک کوبدلے پاک کےاور نہتم کھاؤمال ان کےطرف اپنے مالوں کییقینا ًوہ۔(ہمیشہ سے)ہےگناہبہت ہی بڑا