Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡخِفۡتُمۡاَلَّاتُقۡسِطُوۡافِی الۡیَتٰمٰیفَانۡکِحُوۡامَاطَابَلَکُمۡمِّنَ النِّسَآءِمَثۡنٰیوَ ثُلٰثَوَرُبٰعَفَاِنۡخِفۡتُمۡاَلَّاتَعۡدِلُوۡافَوَاحِدَۃًاَوۡمَامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَلَّاتَعُوۡلُوۡا
اور اگرخوف ہو تمہیں کہ نہ تم انصاف کرسکو گے یتیموں ( لڑکیوں) میں تو نکاح کرلو جو پسند آئیںتمہیں عورتوں میں سے دو دو اور تین تین اور چار چار پھر اگر ڈروتم کہ نہ تم عدل کرو گے تو ایک ہی ہےیا جن کے مالک ہوئےدائیں ہاتھ تمہارے یہ زیادہ قریب ہے کہ نہتم نہ انصافی کرو
By Nighat Hashmi
وَاِنۡخِفۡتُمۡاَلَّاتُقۡسِطُوۡافِی الۡیَتٰمٰیفَانۡکِحُوۡامَاطَابَ لَکُمۡمِّنَ النِّسَآءِمَثۡنٰیوَ ثُلٰثَوَرُبٰعَفَاِنۡخِفۡتُمۡاَلَّاتَعۡدِلُوۡافَوَاحِدَۃًاَوۡمَامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَلَّاتَعُوۡلُوۡا
اور اگرڈرو تمیہ کہ نہتم انصاف کر سکو گےیتیموں کے حق میںتو تم نکاح کر لوجوپسند آئیں تمہیںعورتوں میں سےدو دواور تین تیناور چار چارسو اگرڈرو تمیہ کہ نہتم عدل کر سکو گےتو ایک ہییا جن کےمالک ہوئےدائیں ہاتھ تمہارےیہزیادہ قریب ہےیہ کہ نہتم انصاف سے ہٹو