Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِذَاقَضَیۡتُمُالصَّلٰوۃَفَاذۡکُرُوااللّٰہَقِیٰمًاوَّقُعُوۡدًاوَّعَلٰی جُنُوۡبِکُمۡفَاِذَااطۡمَاۡنَنۡتُمۡفَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَاِنَّالصَّلٰوۃَکَانَتۡعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَکِتٰبًامَّوۡقُوۡتًا
پھر جب پورا کرچکو تم نماز کو تو یاد کرو اللہ کو کھڑے اور بیٹھے اوپر اپنے پہلوؤں پر پھر جب اطمینان میں آجاؤ تم تو قائم کرو نماز بےشک نماز ہے مومنوں پر فرضمقرر اوقات میں
By Nighat Hashmi
فَاِذَاقَضَیۡتُمُالصَّلٰوۃَفَاذۡکُرُوااللّٰہَقِیٰمًاوَّقُعُوۡدًاوَّعَلٰی جُنُوۡبِکُمۡفَاِذَااطۡمَاۡنَنۡتُمۡفَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَاِنَّالصَّلٰوۃَکَانَتۡعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَکِتٰبًامَّوۡقُوۡتًا
پھر جبپوری کر چکو تم نمازتو تم یاد کرتے رہو اللہ تعالیٰ کوکھڑے ہوئےاور بیٹھے ہوئےاور اوپراپنے پہلوؤں کےپھر جب بے خوف ہو جاؤ تمتو قائم کرونمازبلاشبہ نماز۔(ہمیشہ سے)ہےایمان والوں پرفرضوقت مقرر کیا ہوا ہے