Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاکُنۡتَفِیۡہِمۡفَاَقَمۡتَلَہُمُالصَّلٰوۃَفَلۡتَقُمۡطَآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡمَّعَکَوَلۡیَاۡخُذُوۡۤااَسۡلِحَتَہُمۡفَاِذَاسَجَدُوۡافَلۡیَکُوۡنُوۡامِنۡ وَّرَآئِکُمۡوَلۡتَاۡتِطَآئِفَۃٌاُخۡرٰیلَمۡیُصَلُّوۡافَلۡیُصَلُّوۡامَعَکَوَلۡیَاۡخُذُوۡاحِذۡرَہُمۡوَاَسۡلِحَتَہُمۡوَدَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوۡتَغۡفُلُوۡنَعَنۡ اَسۡلِحَتِکُمۡوَاَمۡتِعَتِکُمۡفَیَمِیۡلُوۡنَعَلَیۡکُمۡمَّیۡلَۃًوَّاحِدَۃًوَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡاِنۡکَانَبِکُمۡاَذًیمِّنۡ مَّطَرٍاَوۡکُنۡتُمۡمَّرۡضٰۤیاَنۡتَضَعُوۡۤااَسۡلِحَتَکُمۡوَخُذُوۡاحِذۡرَکُمۡاِنَّاللّٰہَاَعَدَّلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابًامُّہِیۡنًا
اور جب ہوں آپ ان میں تو قائم کریں آپ ان کے لیے نماز تو چاہیے کہ کھڑی ہو ایک جماعت ان میں سے آپ کے ساتھ اور چاہیے کہ وہ پکڑے رہیں اسلحہ اپنا پھر جب وہ سجدہ کریں پس چاہیے کہ وہ ہوں تمہارے پیچھے اور چاہے کہ آجائےجماعت دوسرینہیںانہوں نے نماز پڑھی پس چاہیے کہ وہ نماز پڑھیں آپ کے ساتھاور چاہیے کہ وہ پکڑے رہیں اپنا بچاؤ اور اپنا اسلحہ چاہتے ہیںاو جنہوں نےکفر کیا کاش تم غافل ہو جاؤ اپنے اسلحہ سے اور اپنے سازوسامان سے تو وہ حملہ کردیں تم پر حملہ کرنا ایک ہی بار اور نہیں کوئی گناہ تم پر اگر ہے تمہیں کوئی تکلیف بارش سےیا ہو تم بیمارکہتم رکھ دواسلحہ اپنا اور پکڑے رہوبچاؤ اپنا بےشک اللہ نےتیار کر رکھا ہے کافروں کے لیے عذاب رسوا کن
By Nighat Hashmi
وَاِذَاکُنۡتَفِیۡہِمۡفَاَقَمۡتَلَہُمُالصَّلٰوۃَفَلۡتَقُمۡطَآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡمَّعَکَوَلۡیَاۡخُذُوۡۤااَسۡلِحَتَہُمۡفَاِذَاسَجَدُوۡافَلۡیَکُوۡنُوۡامِنۡ وَّرَآئِکُمۡوَلۡتَاۡتِطَآئِفَۃٌاُخۡرٰیلَمۡیُصَلُّوۡافَلۡیُصَلُّوۡامَعَکَوَلۡیَاۡخُذُوۡاحِذۡرَہُمۡوَاَسۡلِحَتَہُمۡوَدَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوۡتَغۡفُلُوۡنَعَنۡ اَسۡلِحَتِکُمۡوَاَمۡتِعَتِکُمۡفَیَمِیۡلُوۡنَعَلَیۡکُمۡمَّیۡلَۃًوَّاحِدَۃًوَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡاِنۡکَانَبِکُمۡاَذًیمِّنۡ مَّطَرٍاَوۡکُنۡتُمۡمَّرۡضٰۤیاَنۡتَضَعُوۡۤااَسۡلِحَتَکُمۡوَخُذُوۡاحِذۡرَکُمۡاِنَّاللّٰہَاَعَدَّلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابًامُّہِیۡنًا
اور جبآپ ہوںان میںتو آپ کھڑی کریںان کے لیے نمازتولازم ہے کہ کھڑی ہوایک جماعتان میں سےآپ کے ساتھاور لازم ہے کہ وہ اٹھائے رکھیںاسلحہ اپناچنانچہ جبوہ سجدہ کر چکیںپھر لازم ہے کہ وہ ہو جائیںتمہارے پیچھے سےاور لازم ہے کہ آ جائے گروہدوسرانہیں اس نے نماز پڑھیپس لازم ہے کہ وہ نماز پڑھیںساتھ آپ کےاور لازم ہے کہ وہ اٹھائے رکھیںسامان حفاظت اپنااور اسلحہ اپناچاہتے ہیں وہ لوگجنہوں نے کفر کیاکاش تم غافل ہو جاؤاپنے اسلحے سےاور اپنے سامان سےتو وہ ٹوٹ پڑیںتم پرٹوٹ پڑناایک ہی باراور نہیںکوئی گناہتم پراگر ہوساتھ تمہارےکوئی تکلیفبارش کی وجہ سےیا ہو تمبیماریہ کہ تم اتار کر رکھ دواسلحہ اپنااور تم پکڑے رکھواپنے بچاؤ کا سامانبلاشبہ اللہ تعالیٰ نےتیار کر رکھا ہےکافروں کے لیےعذابرسوا کرنے والا