Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاضَرَبۡتُمۡفِی الۡاَرۡضِفَلَیۡسَعَلَیۡکُمۡجُنَاحٌاَنۡتَقۡصُرُوۡامِنَ الصَّلٰوۃِاِنۡخِفۡتُمۡاَنۡیَّفۡتِنَکُمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡااِنَّالۡکٰفِرِیۡنَکَانُوۡالَکُمۡعَدُوًّامُّبِیۡنًا
اور جب سفر کرو تم زمین میں تو نہیں ہے تم پر کوئی گناہ کہ تم قصر کرلو نماز میں سے اگر خوف ہو تمہیںکہفتنہ میں ڈالیں گے تمہیںوہ جنہوں نےکفر کیا بےشک کافر ہیں تمہارے لیے دشمن کھلم کھلے
By Nighat Hashmi
وَاِذَاضَرَبۡتُمۡفِی الۡاَرۡضِفَلَیۡسَعَلَیۡکُمۡجُنَاحٌاَنۡتَقۡصُرُوۡامِنَ الصَّلٰوۃِاِنۡخِفۡتُمۡاَنۡیَّفۡتِنَکُمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡااِنَّالۡکٰفِرِیۡنَکَانُوۡالَکُمۡعَدُوًّامُّبِیۡنًا
اور جبسفر کرو تمزمین میںتو نہیں ہےتم پرکوئی گناہکہتم کچھ کم کر لونمازمیں سےاگر ڈرو تمیہ کہ فتنےمیں ڈالیں گے تمہیںوہ لوگجنہوں نے کفر کیابلاشبہ کافرہیںتمہارے لیےدشمنکھلے