Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیُّہَاجِرۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِیَجِدۡفِی الۡاَرۡضِمُرٰغَمًاکَثِیۡرًاوَّسَعَۃًوَمَنۡیَّخۡرُجۡمِنۡۢ بَیۡتِہٖمُہَاجِرًااِلَی اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖثُمَّیُدۡرِکۡہُالۡمَوۡتُفَقَدۡوَقَعَاَجۡرُہٗعَلَی اللّٰہِوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اور جو کوئی ہجرت کرے گا اللہ کے راستے میں وہ پائے گا زمین میں جائے پناہ بہت سی اور وسعت اور جو کوئی نکلے گا اپنے گھر سے ہجرت کرتے ہوئے طرف اللہ کے اور اس کے رسول کے پھر پا لے اسےموت تو تحقیقواقع ہوگیا اجر اس کا اللہ پر اور ہے اللہ تعالیبہت بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیُّہَاجِرۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِیَجِدۡفِی الۡاَرۡضِمُرٰغَمًاکَثِیۡرًاوَّسَعَۃًوَمَنۡیَّخۡرُجۡمِنۡۢ بَیۡتِہٖمُہَاجِرًااِلَی اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖثُمَّیُدۡرِکۡہُالۡمَوۡتُفَقَدۡوَقَعَاَجۡرُہٗعَلَی اللّٰہِوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اور جو کوئیہجرت کرے گااللہ تعالیٰ کی راہ میںوہ پائے گازمین میںپناہ کی جگہبہتاور بڑی کشادگیاور جو کوئینکلےاپنے گھر سےہجرت کرتے ہوئےطرف اللہ تعالیٰ کیاور اس کے رسول کیپھرپالے اس کو موتتو تحقیقثابت ہو گیا اجر اس کااللہ تعالیٰ پراور(ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰبڑا بخشنے والانہایت رحم والا