Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتُجَادِلۡعَنِ الَّذِیۡنَیَخۡتَانُوۡنَاَنۡفُسَہُمۡاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّمَنۡکَانَخَوَّانًااَثِیۡمًا
اور نہآپ جھگڑا کریں ان کی طرف سے جوخیانت کرتے ہیں اپنے نفسوں سے بےشک اللہ نہیں پسند کرتااس کو جوہوبہت خائنبہت گناہ گار
By Nighat Hashmi
وَلَاتُجَادِلۡعَنِ الَّذِیۡنَیَخۡتَانُوۡنَاَنۡفُسَہُمۡاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّمَنۡکَانَخَوَّانًااَثِیۡمًا
اور نہآپ جھگڑا کریںان لوگوں کی طرف سے جوخیانت کرتے ہیںاپنے آپ سےیقیناًاللہ تعالیٰنہیں محبت کرتااس سے جو ۔(ہمیشہ سے)ہےبہت خائنسخت گناہ گار