لَّعَنَہُ | اللّٰہُ | وَقَالَ | لَاَتَّخِذَنَّ | مِنۡ عِبَادِکَ | نَصِیۡبًا | مَّفۡرُوۡضًا |
لعنت کی اس پر | اللہ نے | اور کہا اس نے | البتہ میں ضرور لے کر رہوں گا | تیرے بندوں میں سے | ایک حصہ | مقرر |
لَّعَنَہُ | اللّٰہُ | وَقَالَ | لَاَتَّخِذَنَّ | مِنۡ عِبَادِکَ | نَصِیۡبًا | مَّفۡرُوۡضًا |
لعنت کی اس پر | اللہ تعالیٰ نے | اور اس(شیطان)نے کہا | یقینا میں ضرور لے لوں گا | تیرے بندوں میں سے | ایک حصہ | مقرر |