Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّلَاُضِلَّنَّہُمۡوَلَاُمَنِّیَنَّہُمۡوَلَاٰمُرَنَّہُمۡفَلَیُبَتِّکُنَّاٰذَانَالۡاَنۡعَامِوَلَاٰمُرَنَّہُمۡفَلَیُغَیِّرُنَّخَلۡقَاللّٰہِوَمَنۡیَّتَّخِذِالشَّیۡطٰنَوَلِیًّامِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِفَقَدۡخَسِرَخُسۡرَانًامُّبِیۡنًا
اور البتہ میں ضرور بھٹکاؤں گا انہیں اور البتہ میں ضرور امیدیں دلاؤں گا انہیں اور البتہ میں ضرور حکم دوں گا انہیں پھر البتہ وہ ضرور کاٹیں گےکانمویشیوں کے اور البتہ میں ضرور حکم دوں گا انہیں پس البتہ وہ ضرور بدل دیں گےتخلیق اللہ کی اور جو کوئی بنائے گا شیطان کو دوستسوائے اللہ کے تو تحقیق اس نے نقصان اٹھایا نقصان اٹھانا کھلم کھلا
By Nighat Hashmi
وَّلَاُضِلَّنَّہُمۡوَلَاُمَنِّیَنَّہُمۡوَلَاٰمُرَنَّہُمۡفَلَیُبَتِّکُنَّاٰذَانَالۡاَنۡعَامِوَلَاٰمُرَنَّہُمۡفَلَیُغَیِّرُنَّخَلۡقَ اللّٰہِوَمَنۡیَّتَّخِذِالشَّیۡطٰنَوَلِیًّامِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِفَقَدۡخَسِرَخُسۡرَانًامُّبِیۡنًا
اور یقینا میں ضرورگمراہ کروں گاانہیںاور یقینا میں ضرورجھوٹی امیدیں دلاؤں گاانہیںاور یقینا میں ضرور حکم دوں گا انہیںسو وہ ضرور چیریں گےکان جانوروں کےاور یقینا میں ضرور حکم دوں گا ان کوسو یقینا وہ ضرور بدلیں گےاللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی صورت کواور جو کوئیبناتا ہےشیطان کودوستاللہ تعالیٰ کے علاوہتو یقیناًاس نے خسارہ اٹھایاخسارہ واضح