| یَعِدُہُمۡ | وَیُمَنِّیۡہِمۡ | وَمَا | یَعِدُہُمُ | الشَّیۡطٰنُ | اِلَّا | غُرُوۡرًا |
| وہ وعدہ کرتا ہے ان سے | اور امیدیں دلاتا ہے انہیں | اور نہیں | وعدہ کرتا ان سے | شیطان | مگر | دھوکے کا |
| یَعِدُہُمۡ | وَیُمَنِّیۡہِمۡ | وَمَا | یَعِدُہُمُ | الشَّیۡطٰنُ | اِلَّا | غُرُوۡرًا |
| وہ وعدے دیتا ہے ان کو | اوروہ جھوٹی امیدیں دلاتا ہے انہیں | اور نہیں | وعدہ دیتا ان کو | شیطان | سوائے | دھوکے کے |