Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَکُمۡنِصۡفُمَاتَرَکَاَزۡوَاجُکُمۡاِنۡلَّمۡیَکُنۡلَّہُنَّوَلَدٌفَاِنۡکَانَلَہُنَّوَلَدٌفَلَکُمُالرُّبُعُمِمَّاتَرَکۡنَمِنۡۢ بَعۡدِوَصِیَّۃٍیُّوۡصِیۡنَبِہَاۤاَوۡدَیۡنٍوَ لَہُنَّالرُّبُعُمِمَّاتَرَکۡتُمۡاِنۡلَّمۡیَکُنۡلَّکُمۡوَلَدٌفَاِنۡکَانَلَکُمۡوَلَدٌفَلَہُنَّالثُّمُنُمِمَّاتَرَکۡتُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِوَصِیَّۃٍتُوۡصُوۡنَبِہَاۤاَوۡدَیۡنٍوَ اِنۡکَانَرَجُلٌیُّوۡرَثُکَلٰلَۃًاَوِامۡرَاَۃٌوَّ لَہٗۤاَخٌاَوۡاُخۡتٌفَلِکُلِّوَاحِدٍمِّنۡہُمَاالسُّدُسُفَاِنۡکَانُوۡۤااَکۡثَرَمِنۡ ذٰلِکَفَہُمۡشُرَکَآءُفِی الثُّلُثِمِنۡۢ بَعۡدِوَصِیَّۃٍیُّوۡصٰیبِہَاۤاَوۡدَیۡنٍغَیۡرَمُضَآرٍّوَصِیَّۃًمِّنَ اللّٰہِوَ اللّٰہُعَلِیۡمٌحَلِیۡمٌ
اور تمہارے لیے آدھا ہے جو چھوڑا تمہاری بیویوں نے اگر نہ ہو ان کے لیےکوئی اولاد پھر اگر ہے ان کے لیے کوئی اولاد تو تمہارے لیے ہے چوتھا حصہ اس میں سے جو وہ چھوڑ جائیںبعد وصیت کے وہ عورتیں وصیت کر جائیں جس کییا قرض (کی ادائیگی کے بعد) اور ان عورتوں کے لیے ہے چوتھا حصہ اس میں سے جو چھوڑا تم نے اگر نہیں ہے تمہارے لیےکوئی اولاد پھر اگر ہے تمہارے لیےکوئی اولاد تو ان کے لیے ہے آٹھواں حصہ اس میں سے جو چھوڑا تم نےبعد وصیت کے تم وصیت کرجاؤ جس کییا قرض ( ادائی گی کے بعد) اور اگر ہےکوئی مرد جس کی ) مراث لی جارہی ہے کلالہیاکوئی عورت اور اس کے لیے ہو ایک بھائی یاایک بہن تو واسطے ہر ایک کے ان دونوں میں سے چھٹا حصہ ہے پھر اگر ہوں وہ زیادہ اس سے تو وہ شریک ہیں ایک تہائی میں بعد وصیت کے وصیت کی جائے جس کییا قرض (کی ادائیگی کے بعد)نہ نقصان پہنچانے والا ہو وصیت ہے اللہ کی طرف سے اور اللہخوب جاننے والا ہےبہت بردبار ہے
By Nighat Hashmi
وَلَکُمۡنِصۡفُمَاتَرَکَاَزۡوَاجُکُمۡاِنۡلَّمۡ یَکُنۡلَّہُنَّوَلَدٌفَاِنۡکَانَلَہُنَّوَلَدٌفَلَکُمُالرُّبُعُمِمَّاتَرَکۡنَمِنۡۢ بَعۡدِوَصِیَّۃٍیُّوۡصِیۡنَبِہَاۤاَوۡ دَیۡنٍوَ لَہُنَّالرُّبُعُمِمَّاتَرَکۡتُمۡاِنۡلَّمۡیَکُنۡلَّکُمۡوَلَدٌفَاِنۡکَانَلَکُمۡوَلَدٌفَلَہُنَّالثُّمُنُمِمَّاتَرَکۡتُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِوَصِیَّۃٍتُوۡصُوۡنَبِہَاۤاَوۡ دَیۡنٍوَ اِنۡکَانَرَجُلٌیُّوۡرَثُکَلٰلَۃًاَوِامۡرَاَۃٌوَّ لَہٗۤاَخٌاَوۡاُخۡتٌفَلِکُلِّ وَاحِدٍمِّنۡہُمَاالسُّدُسُفَاِنۡکَانُوۡۤااَکۡثَرَمِنۡ ذٰلِکَفَہُمۡشُرَکَآءُفِی الثُّلُثِمِنۡۢ بَعۡدِوَصِیَّۃٍیُّوۡصٰیبِہَاۤاَوۡ دَیۡنٍغَیۡرَ مُضَآرٍّوَصِیَّۃًمِّنَ اللّٰہِوَ اللّٰہُعَلِیۡمٌحَلِیۡمٌ
اور تمہارے لیےآدھا ہےجو چھوڑ جائیںبیویاں تمہاریاگرنہ ہواُن کے لیےاولادپھر اگرہواُن کے لیےاولادپھر تمہارے لیےچوتھاحصہ ہےاُس میں سے جواُنہوں نے چھوڑا ہےبعد وصیت کےوہ وصیت کر جائیںساتھ اس کےیا قرض کےاور اُن کے لیےچوتھائی حصہ ہےاُس میں سے جوچھوڑا تم نےاگر نہیںہےتمہارے لیےاولادپھر اگر ہےتمہارے لیےاولادتو اُن کے لیے ہےآٹھواں حصہاُس میں سے جوچھوڑا تم نےبعد وصیت کےتم وصیت کروساتھ اُس کےیا قرض کےاور اگر ہوکوئی مردورثہ لیا جا رہا ہےکلالہ ہویا کوئی عورتاور اُس کے لیےایک بھائی ہویا ایک بہن ہوتو ہر ایک کے لیےاُن دونوں میں سے چھٹا حصہ ہےپھر اگروہ(بہن بھائی )ہوںزیادہاس سےتو وہ سبشریک ہوں گےایک تہائی میںبعدوصیت کےوصیت کی جائےساتھ اس کےیا قرض کےنقصان نہ کیا گیا ہووصیت ہےاللہ تعالیٰ کی طرف سےاور اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والانہایت بُردبار ہے