Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یُوۡصِیۡکُمُاللّٰہُفِیۡۤ اَوۡلَادِکُمۡلِلذَّکَرِمِثۡلُحَظِّالۡاُنۡثَیَیۡنِفَاِنۡکُنَّنِسَآءًفَوۡقَاثۡنَتَیۡنِفَلَہُنَّثُلُثَامَاتَرَکَوَ اِنۡکَانَتۡوَاحِدَۃًفَلَہَاالنِّصۡفُوَلِاَبَوَیۡہِلِکُلِّوَاحِدٍمِّنۡہُمَاالسُّدُسُمِمَّاتَرَکَاِنۡکَانَلَہٗوَلَدٌفَاِنۡلَّمۡیَکُنۡلَّہٗوَلَدٌوَّوَرِثَہٗۤاَبَوٰہُفَلِاُمِّہِالثُّلُثُفَاِنۡکَانَلَہٗۤاِخۡوَۃٌفَلِاُمِّہِالسُّدُسُمِنۡۢ بَعۡدِوَصِیَّۃٍیُّوۡصِیۡبِہَاۤاَوۡدَیۡنٍاٰبَآؤُکُمۡوَاَبۡنَآؤُکُمۡلَاتَدۡرُوۡنَاَیُّہُمۡاَقۡرَبُلَکُمۡنَفۡعًافَرِیۡضَۃًمِّنَ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
تاکید کرتا ہے تمہیںاللہ تمہاری اولاد کے بارے میںمرد کے لیے مانند حصہ ہے دو عورتون کے پھر اگر ہوں وہ عورتیںاوپر دو سے تو ان کے لیے ہے دو تہائیجواس (میت) نے چھوڑا اور اگر ہو وہ ایک (عورت) تو اس کے لیے آدھا ہےاور اس کے ماں باپ کے لیےواسطے ہرایک کے ان دونوں میں سے چھٹا حصہ ہے اس میں سے جو اس نے چھوڑا اگر ہے اس کے لیےکوئی اولاد پھر اگر نہیںہے اس کے لیےکوئی اولاد اور وارث ہوں اس کےماں باپ اس کے تو اس کی ماں کے لیے تیسرا حصہ ہے پھر اگر ہوں اس کے بہن بھائی تو اس کی ماں کے لیے چھٹا حصہ ہےبعد وصیت پوری ہونے کے وصیت کر جائے اس کییاقرض (کی ادائیگی کے بعد)باپ تمہارے اور بیٹے تمہارے نہیں تم جانتے ان میں سے کون زیادہ قریب ہے تمہارے لیے نفع میں فریضہ ہے اللہ کی طرف سے بیشک اللہ تعالی ہےبہت علم والا بہت حکمت والا
By Nighat Hashmi
یُوۡصِیۡکُمُاللّٰہُفِیۡۤ اَوۡلَادِکُمۡلِلذَّکَرِمِثۡلُحَظِّالۡاُنۡثَیَیۡنِفَاِنۡکُنَّنِسَآءًفَوۡقَاثۡنَتَیۡنِفَلَہُنَّثُلُثَامَاتَرَکَوَ اِنۡکَانَتۡوَاحِدَۃًفَلَہَاالنِّصۡفُوَلِاَبَوَیۡہِلِکُلِّ وَاحِدٍمِّنۡہُمَاالسُّدُسُمِمَّاتَرَکَاِنۡکَانَلَہٗوَلَدٌفَاِنۡلَّمۡیَکُنۡلَّہٗوَلَدٌوَّوَرِثَہٗۤاَبَوٰہُفَلِاُمِّہِالثُّلُثُفَاِنۡکَانَلَہٗۤاِخۡوَۃٌفَلِاُمِّہِالسُّدُسُمِنۡۢ بَعۡدِوَصِیَّۃٍیُّوۡصِیۡبِہَاۤاَوۡ دَیۡنٍاٰبَآؤُکُمۡوَاَبۡنَآؤُکُمۡلَاتَدۡرُوۡنَاَیُّہُمۡاَقۡرَبُلَکُمۡنَفۡعًافَرِیۡضَۃًمِّنَ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
وصیت کرتا ہے تمہیں اللہ تعالیٰتمہاری اولاد کے بارے میںمرد کے لیےمانند ہےحصہدو عورتوں کےپھر اگرہوں وہعورتیںزیادہ دو سےتو اُن کے لیےدو تہائی ہےجو اُس نے چھوڑااور اگرہو وہاکیلیتو اُس کے لیےآدھا ہےاور اس کے ماں باپ کے لیےہر ایک کے لیےاُن دونوں میں سےچھٹا حصہ ہےاُس میں سے جواس نے چھوڑااگر ہواُس کے لیےکوئی اولادپھر اگر نہہو اُس کے لیےاولاداور وارث ہوں اُس کےوالدین اس کےتو اس کی ماں کے لیےایک تہائی ہےپھر اگرہوں اُس کے لیےبہن بھائیتو اُس کی ماں کے لیےچھٹا حصہ ہےبعد وصیت کےوہ وصیت کر جائےساتھ اُس کےیا قرض(کی ادائیگی کے بعد)باپ تمہارےاور بیٹے تمہارےنہیں تم جانتےکون ان میں سےزیادہ قریب ہےتمہارے لیےنفع میںمقرر کیا ہوا ہےاللہ تعالیٰ کی طرف سےیقینا اللہ تعالیٰ۔ (ہمیشہ سے)ہےسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا