اِنَّ | الَّذِیۡنَ | یَاۡکُلُوۡنَ | اَمۡوَالَ | الۡیَتٰمٰی | ظُلۡمًا | اِنَّمَا | یَاۡکُلُوۡنَ | فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ | نَارًا | وَ سَیَصۡلَوۡنَ | سَعِیۡرًا |
بیشک | وہ جو | کھاتے ہیں | مال | یتیموں کے | طلم کرتے ہوئے | بیشک | وہ کھاتے ہیں | اپنے پیٹوں میں | آگ | اور عنقریب وہ جلیں گے | بھڑکتی ہوئی آگ میں |
اِنَّ | الَّذِیۡنَ | یَاۡکُلُوۡنَ | اَمۡوَالَ | الۡیَتٰمٰی | ظُلۡمًا | اِنَّمَا | یَاۡکُلُوۡنَ | فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ | نَارًا | وَ سَیَصۡلَوۡنَ | سَعِیۡرًا |
بلاشبہ | وہ لوگ جو | وہ کھاتے ہیں | مال | یتیموں کے | ظلم سے | بلاشبہ نہیں | وہ کھاتے ہیں | اپنے پیٹوں میں | آگ | اور جلد ہی وہ داخل ہوں گے | دہکتی آگ میں |