Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلۡیَخۡشَالَّذِیۡنَلَوۡتَرَکُوۡامِنۡ خَلۡفِہِمۡذُرِّیَّۃًضِعٰفًاخَافُوۡاعَلَیۡہِمۡفَلۡیَتَّقُوااللّٰہَوَلۡیَقُوۡلُوۡاقَوۡلًاسَدِیۡدًا
اور چاہیے کہ ڈریں وہ جو اگر وہ چھوڑ جائیں اپنے پیچھے سے اولاد کمزور وہ خوف کھائے ان پر پس چاہئیے کہ وہ ڈریں اللہ سے اور چاہئے کہ وہ کہیں بات درست
By Nighat Hashmi
وَلۡیَخۡشَالَّذِیۡنَلَوۡتَرَکُوۡامِنۡ خَلۡفِہِمۡذُرِّیَّۃًضِعٰفًاخَافُوۡاعَلَیۡہِمۡفَلۡیَتَّقُوااللّٰہَوَلۡیَقُوۡلُوۡاقَوۡلًاسَدِیۡدًا
اور لازم ہے کہ ڈریںوہ لوگ جواگر چھوڑ جاتےاپنے پیچھے سےاولادکمزوروہ ڈرتےاُن پرچنانچہ لازم ہے کہ وہ ڈر جائیں اللہ تعالیٰ سےاور لازم ہے کہ وہ کہیںباتسیدھی