Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
تِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِوَمَنۡیُّطِعِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗیُدۡخِلۡہُجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَذٰلِکَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
یہ حدود ہیں اللہ کی اور جو کوئی اطاعت کرے گا اللہ کی اور اس کے رسول کی وہ داخل کرے گا اسے باغات میں بہتی ہیں ان کے نیچے سے نہریں ہمیشہ رہنے والے ہیں ان میں اور یہ ہے کامیابی بہت بڑی
By Nighat Hashmi
تِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِوَمَنۡیُّطِعِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗیُدۡخِلۡہُجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَذٰلِکَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
یہحدود ہیں اللہ تعالیٰ کیاور جوفرمانبرداری کرے گااللہ تعالیٰ کیاور اُس کے رسول کیوہ داخل کرے گا اُسےجنتوں میںجاری ہوں گیاُن کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہوں گےاُن میںاور یہیکامیابی ہے بہت بڑی