Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیَّعۡصِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَیَتَعَدَّحُدُوۡدَہٗیُدۡخِلۡہُنَارًاخَالِدًافِیۡہَاوَلَہٗعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اور جو کوئی نافرمانی کرے گا اللہ کی اور اس کے رسول کیاور وہ تجاوز کرے گا اس کی حدود سے وہ داخل کرے گا اسے آگ میں ہمیشہ رہنے والا ہے اس میں اور اس کے لیے عذاب ہےذلیل کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیَّعۡصِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَیَتَعَدَّحُدُوۡدَہٗیُدۡخِلۡہُنَارًاخَالِدًافِیۡہَاوَلَہٗعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اور جونافرمانی کرے گااللہ تعالیٰ کیاور اُس کے رسول کیاور وہ تجاوز کرے گااُس کی حدود ں سےوہ داخل کرے گا اُس کوآگ میںہمیشہ رہنے والا ہےجس میںاور اُس کے لیےعذاب ہےرسوا کُن