Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیَسۡتَفۡتُوۡنَکَفِی النِّسَآءِقُلِاللّٰہُیُفۡتِیۡکُمۡفِیۡہِنَّوَمَایُتۡلٰیعَلَیۡکُمۡفِی الۡکِتٰبِفِیۡ یَتٰمَی النِّسَآءِالّٰتِیۡلَاتُؤۡ تُوۡنَہُنَّمَاکُتِبَلَہُنَّوَ تَرۡغَبُوۡنَاَنۡتَنۡکِحُوۡہُنَّوَالۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَمِنَ الۡوِلۡدَانِوَاَنۡتَقُوۡمُوۡالِلۡیَتٰمٰیبِالۡقِسۡطِوَمَاتَفۡعَلُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَاِنَّاللّٰہَکَانَبِہٖعَلِیۡمًا
اور وہ فتوی مانگتے ہیں آپ سے عورتوں کے بارے میں کہہ دیجیے اللہ فتوی دیتا ہے تمہیںان کے معاملہ میں اور جو پڑ ھا جاتا ہے تم پر کتاب میں یتیم لڑکیوں کے بارے میں وہ جو نہیں تم دیتے انہیں جو لکھا گیا ان کے لیے اور تم رغبت رکھتے ہو کہ تم نکاح کرلو ان سے اور کمزور وں (کے بارے میں) بچوں میں سے اور یہ کہ تم قائم رہو یتیموں کے لیے انصاف پر اور جو بھی تم کرو گے نیکی میں سے تو بےشک اللہ ہےاسے خوب جاننے والا
By Nighat Hashmi
وَیَسۡتَفۡتُوۡنَکَفِی النِّسَآءِقُلِاللّٰہُیُفۡتِیۡکُمۡفِیۡہِنَّوَمَایُتۡلٰیعَلَیۡکُمۡفِی الۡکِتٰبِفِیۡ یَتٰمَی النِّسَآءِالّٰتِیۡلَاتُؤۡ تُوۡنَہُنَّمَاکُتِبَلَہُنَّوَ تَرۡغَبُوۡنَاَنۡتَنۡکِحُوۡہُنَّوَالۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَمِنَ الۡوِلۡدَانِوَاَنۡتَقُوۡمُوۡالِلۡیَتٰمٰیبِالۡقِسۡطِوَمَاتَفۡعَلُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَاِنَّاللّٰہَکَانَبِہٖعَلِیۡمًا
اور وہ فتویٰ پوچھتے ہیں آپ سےعورتوں کے بارے میںآپ کہہ دیںاللہ تعالیٰفتویٰ دیتا ہے تمہیںان کےبارے میںاور جوپڑھا جاتا ہےتم پراس کتاب میںیتیم عورتوں کے بارے میں ہےجن کونہیں تم دیتے ان کوجوفرض کیا گیا ہےان کے لیےاور رغبت رکھتے ہویہ کہتم نکاح کرو ان سےاوربے بس کمزوربچوں میں سےاور یہ کہتم قائم رہو یتیموں کے لیےانصاف پراور جو تم کرو گےبھلائی میں سےتو بلاشبہ اللہ تعالیٰ ۔(ہمیشہ سے)ہےساتھ اس کےخوب جاننے والا