Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنِامۡرَاَۃٌخَافَتۡمِنۡۢ بَعۡلِہَانُشُوۡزًااَوۡاِعۡرَاضًافَلَاجُنَاحَعَلَیۡہِمَاۤاَنۡیُّصۡلِحَابَیۡنَہُمَاصُلۡحًاوَالصُّلۡحُخَیۡرٌوَاُحۡضِرَتِالۡاَنۡفُسُالشُّحَّوَاِنۡتُحۡسِنُوۡاوَتَتَّقُوۡافَاِنَّاللّٰہَکَانَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
اور اگر کوئی عورت ڈرے اپنے شوہر سےزیادتی کرنے سےیابےرخی سے تو نہیں کوئی گناہ ان دونوں پرکہوہ دونوں صلاح کرلیں آپس میں صلح کرنا اور صلح کرنا بہتر ہےاور رکھ دی گئی نفسوں میںبخیلی اور اگر تم احسان کرواور تم تقویٰ کرو تو بےشک اللہ تعالی ہے ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو خوب خبر رکھنے والا
By Nighat Hashmi
وَاِنِامۡرَاَۃٌخَافَتۡمِنۡۢ بَعۡلِہَانُشُوۡزًااَوۡاِعۡرَاضًافَلَاجُنَاحَعَلَیۡہِمَاۤاَنۡیُّصۡلِحَابَیۡنَہُمَاصُلۡحًاوَالصُّلۡحُخَیۡرٌوَاُحۡضِرَتِالۡاَنۡفُسُالشُّحَّوَاِنۡتُحۡسِنُوۡاوَتَتَّقُوۡافَاِنَّاللّٰہَکَانَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
اور اگر کوئی عورتخوف رکھےاپنے شوہر سےکسی قسم کی زیادتی کایا بے رخی کاتو نہیں کوئی گناہان دونوں پریہ کہ وہ دونوں صلح کر لیںآپس میںکسی طرح کی صلحاور صلح بہتر ہےحاضر رکھی گئینفسوں میںحرصاور اگرتم نیکی کرواور تقویٰ اختیارکروتو یقینا ًاللہ تعالیٰ۔( ہمیشہ سے) ہےساتھ اس کےجوتم عمل کرتے ہوپورا با خبر