Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَنۡتَسۡتَطِیۡعُوۡۤااَنۡتَعۡدِلُوۡابَیۡنَالنِّسَآءِوَلَوۡحَرَصۡتُمۡفَلَاتَمِیۡلُوۡاکُلَّالۡمَیۡلِفَتَذَرُوۡہَاکَالۡمُعَلَّقَۃِوَاِنۡتُصۡلِحُوۡاوَتَتَّقُوۡافَاِنَّاللّٰہَکَانَغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اور ہر گز نہیں تم استطاعت رکھ سکتے یہ کہ تم عدل کرو درمیانبیویوں کےاو راگر چہ تم حرص کرو تو نہ تم مائل ہو جاؤمکملمائل ہوجانا کہ تم چھوڑ دو اسےمانند لٹکتی ہوئی (شے)کے اور اگر تم اصلاح / صلح کرو اور تم تقوی کرو تو بےشکاللہ تعالی ہے بہت بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَلَنۡتَسۡتَطِیۡعُوۡۤااَنۡتَعۡدِلُوۡابَیۡنَالنِّسَآءِوَلَوۡحَرَصۡتُمۡفَلَا تَمِیۡلُوۡاکُلَّ الۡمَیۡلِفَتَذَرُوۡہَاکَالۡمُعَلَّقَۃِوَاِنۡتُصۡلِحُوۡاوَتَتَّقُوۡافَاِنَّاللّٰہَکَانَغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اور ہر گز نہیں تم استطاعت رکھتےیہ کہتم عدل کرودرمیانبیویوں کے اوراگرچہ حرص رکھو تمچنانچہ نہ تم جھک جاؤپوری طرح جھک جاناپھر تم چھوڑ دو اس(دوسری)کولٹکی ہوئی کی طرحاور اگر تم اصلاح کرواور تم ڈرتے رہوتو یقینا ًاللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےبے حد بخشنے والا نہایت رحم والا