Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَلَمۡیُفَرِّقُوۡابَیۡنَاَحَدٍمِّنۡہُمۡاُولٰٓئِکَسَوۡفَیُؤۡتِیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اور وہ جو جو ایمان لائے اللہ پر اور اس کے رسولوں پر اور نہیں انہوں نے تفرق کی درمیان کسی ایک کے ان میں سے یہی لوگ ہیں عنقریبوہ دے گا انہیں اجر ان کے اور ہے اللہبہت بخشنےے والانہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَلَمۡ یُفَرِّقُوۡابَیۡنَاَحَدٍمِّنۡہُمۡاُولٰٓئِکَسَوۡفَیُؤۡتِیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اور جو لوگایمان لائے ساتھ اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسولوں کےاور نہیں انہوں نے فرق کیا درمیان کسی ایک کےان میں سے یہی لوگ ہیں جلد ہی وہ (اللہ تعالی)دے گا انہیں اجر ان کےاور( ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰ بے حد بخشنے والا نہایت رحم والا