Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡئَلُکَ اَہۡلُ الۡکِتٰبِاَنۡتُنَزِّلَعَلَیۡہِمۡکِتٰبًامِّنَ السَّمَآءِفَقَدۡسَاَلُوۡامُوۡسٰۤیاَکۡبَرَمِنۡ ذٰلِکَفَقَالُوۡۤااَرِنَااللّٰہَجَہۡرَۃًفَاَخَذَتۡہُمُالصّٰعِقَۃُبِظُلۡمِہِمۡثُمَّاتَّخَذُواالۡعِجۡلَمِنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَتۡہُمُالۡبَیِّنٰتُفَعَفَوۡنَاعَنۡ ذٰلِکَوَ اٰتَیۡنَامُوۡسٰیسُلۡطٰنًامُّبِیۡنًا
سوال کرتے ہیں آپ سے اہل کتابکہآپ اتار لائیں ان پر ایک کتاب آسمان سےپس تحقیق انہوں نے سوال کیا تھا موسیٰ سے زیادہ بڑا اس سے پس انہوں نے کہا تھادکھا ہمیںاللہ سامنے توپکڑ لیا انہیں بجلی کی کڑک نے بوجہ ان کے ظلم کے پھر انہوں نے بنا لیا بچھڑے کو (معبود) بعد اس کے جو آگئیں ان کے پاسواضح نشانیاں پس در گزر کیا ہم نے اس سے اور دیا ہم نے موسیٰ کوغلبہواضح
By Nighat Hashmi
یَسۡئَلُکَ اَہۡلُ الۡکِتٰبِاَنۡتُنَزِّلَعَلَیۡہِمۡکِتٰبًامِّنَ السَّمَآءِفَقَدۡسَاَلُوۡامُوۡسٰۤیاَکۡبَرَمِنۡ ذٰلِکَفَقَالُوۡۤااَرِنَااللّٰہَجَہۡرَۃًفَاَخَذَتۡہُمُالصّٰعِقَۃُبِظُلۡمِہِمۡثُمَّاتَّخَذُواالۡعِجۡلَمِنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَتۡہُمُالۡبَیِّنٰتُفَعَفَوۡنَاعَنۡ ذٰلِکَوَ اٰتَیۡنَامُوۡسٰیسُلۡطٰنًامُّبِیۡنًا
سوال کرتے ہیں آپ سےاہل کتابیہ کہ آپ اتار لائیں اوپر ان کے کوئی کتابآسمان سےسو یقیناًوہ سوال کر چکے ہیں موسیٰ سےزیادہ بڑااس سے چنانچہ انہوں نے کہا آپ دکھا دوہمیں اللہ تعالیٰ کوبالکل سامنے تو پکڑ لیا انہیں بجلی کی کڑک نے ان کے ظلم کی وجہ سے پھرانہوں نے بنا لیابچھڑے کو (معبود)بعداس کے جوآ چکی تھیں ان کے پاس واضح نشانیاںتو در گزر کیا ہم نے اس سے اور دیا ہم نےموسیٰ کوغلبہواضح