Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَرَفَعۡنَافَوۡقَہُمُالطُّوۡرَبِمِیۡثَاقِہِمۡوَقُلۡنَالَہُمُادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًاوَّقُلۡنَالَہُمۡلَاتَعۡدُوۡافِی السَّبۡتِوَاَخَذۡنَامِنۡہُمۡمِّیۡثَاقًاغَلِیۡظًا
اور اٹھایا ہم نے ان پرطور کوان سے پختہ عہد لینے کےلیے اور کہا ہم نےانہیں داخل ہوجاؤ دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے اور کہا ہم نےانہیں نہ تم زیادتی کرو سبت میں اور لیا ہم نے ان سے عہد پکا
By Nighat Hashmi
وَرَفَعۡنَافَوۡقَہُمُالطُّوۡرَبِمِیۡثَاقِہِمۡوَقُلۡنَالَہُمُادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًاوَّقُلۡنَالَہُمۡلَاتَعۡدُوۡافِی السَّبۡتِوَاَخَذۡنَامِنۡہُمۡمِّیۡثَاقًاغَلِیۡظًا
اور اٹھایا ہم نےاوپر ان کے پہاڑ کو ان سے پختہ عہد لینے کی وجہ سےاور کہا ہم نےان کے لیے تم داخل ہو جاؤدروازے میں سجدہ کرتے ہوئےاور کہا ہم نےان کے لیے نہ تم زیادتی کروہفتے کے دن میں اور لیا تھا ہم نےان سےایک عہدانتہائی مضبوط