Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَبِمَانَقۡضِہِمۡمِّیۡثَاقَہُمۡوَکُفۡرِہِمۡبِاٰیٰتِاللّٰہِوَقَتۡلِہِمُالۡاَنۡۢبِیَآءَبِغَیۡرِحَقٍّوَّقَوۡلِہِمۡقُلُوۡبُنَاغُلۡفٌبَلۡطَبَعَاللّٰہُعَلَیۡہَابِکُفۡرِہِمۡفَلَایُؤۡمِنُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
پس بوجہ ان کے توڑنے کے اپنے عہد کو اور ان کے کفر کے ساتھ آیات کے اللہ کی اور ان کے قتل کرنے کے انبیائ کوبغیر حق کے اور ان کے کہنے کے دل ہمارے غلاف ہیں بلکہ مہر لگا دی اللہ نے ان پر بوجہ ان کے کفر کے پس نہیں وہ ایمان لاتے مگر بہت تھوڑا
By Nighat Hashmi
فَبِمَا نَقۡضِہِمۡمِّیۡثَاقَہُمۡوَکُفۡرِہِمۡبِاٰیٰتِاللّٰہِوَقَتۡلِہِمُالۡاَنۡۢبِیَآءَبِغَیۡرِ حَقٍّوَّقَوۡلِہِمۡقُلُوۡبُنَاغُلۡفٌبَلۡطَبَعَاللّٰہُعَلَیۡہَابِکُفۡرِہِمۡفَلَایُؤۡمِنُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
چنانچہ بوجہ ان کے توڑ دینے کےپختہ عہد ان کااور ان کے کفر کرنے کےآیات کااللہ تعالیٰ کیاور ان کے قتل کرنے کےپیغمبروں کونا حقاور ان کے کہنے کےدل ہمارےغلافوں میں ہیں بلکہمہر لگا دی ہے اللہ تعالیٰ نےاوپر ان کے ان کے کفر کی وجہ سےسو نہیں وہ ایمان لاتےمگر بہت ہی کم