Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَکَمَاۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰینُوۡحٍوَّالنَّبِیّٖنَمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰۤیاِبۡرٰہِیۡمَوَاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَوَالۡاَسۡبَاطِوَعِیۡسٰیوَاَیُّوۡبَوَیُوۡنُسَوَہٰرُوۡنَوَسُلَیۡمٰنَوَاٰتَیۡنَادَاوٗدَزَبُوۡرًا
بیشک ہم نے وحی کی ہم نے طرف آپ کے جیسا کہ وحی کی ہم نے طرف نوح کے اور نبیوں کے بعد اس کے اور وحی کی ہم نے طرف ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور اولاد یعقوب کے اور عیسیٰ کے اور ایوب اور یونس اور ہارون اور سلیمان کے اور دی ہم نے داؤد کو زبور
By Nighat Hashmi
اِنَّاۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَکَمَاۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰینُوۡحٍوَّالنَّبِیّٖنَمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰۤیاِبۡرٰہِیۡمَوَاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَوَالۡاَسۡبَاطِوَعِیۡسٰیوَاَیُّوۡبَوَیُوۡنُسَوَہٰرُوۡنَوَسُلَیۡمٰنَوَاٰتَیۡنَادَاوٗدَزَبُوۡرًا
بلاشبہ ہموحی کی ہے ہم نےآپ کی طرفجیسےوحی کی ہم نےطرف نوح کیاور نبیوں کیبعداس کےاور وحی کی تھی ہم نےطرف ابراہیم ؑ کیاور اسماعیلؑ کیاور اسحاقؑ کیاور یعقوبؑ کیاور اولادِ یعقوب کیاور عیسیٰ ؑکیاور ایوبؑ کیاور یونس ؑکیاور ہارونؑ کیاور سلیمان ؑکیاور عطا کی ہم نےداؤدؑکوزبور