Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لٰکِنِالرّٰسِخُوۡنَفِی الۡعِلۡمِمِنۡہُمۡوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَوَمَاۤاُنۡزِلَمِنۡ قَبۡلِکَوَ الۡمُقِیۡمِیۡنَالصَّلٰوۃَوَالۡمُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِاُولٰٓئِکَسَنُؤۡتِیۡہِمۡاَجۡرًاعَظِیۡمًا
لیکن جو راسخ ہیں علم میں ان میں سے اور جو ایمان لانے والے ہیں وہ ایمان لاتے ہیںاس پر جو نازل کیا گیاطرف آپ کے اور جو نازل کیا گیا آپ سے پہلے اور جو قائم کرنے والے ہیں نماز کو اور جو دینے والے ہیں زکوۃ اور جو ایمان لانے والے ہیں اللہ پراور آخری دن پر یہی لوگ ہیں عنقریب ہم دیں گے انہیں اجر بہت بڑا
By Nighat Hashmi
لٰکِنِالرّٰسِخُوۡنَفِی الۡعِلۡمِمِنۡہُمۡوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَوَمَاۤاُنۡزِلَمِنۡ قَبۡلِکَوَ الۡمُقِیۡمِیۡنَالصَّلٰوۃَوَالۡمُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِاُولٰٓئِکَسَنُؤۡتِیۡہِمۡاَجۡرًاعَظِیۡمًا
لیکنپختہ کار لوگعلم میںان میں سے اور ایمان والےوہ ایمان لاتےہیںاس پر جونازل کیا گیاآپ کی طرفاور جونازل کیا گیاآپ سے پہلےاور قائم کر نے والے ہیںنما زاور ادا کرنے والے ہیں زکوۃاور ایمان لانے والےہیںاللہ تعالیٰ پراور آخرت کے دن پریہی لوگ ہیں جلد ہی ہم دیں گے انہیںاجرعظیم