Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّاَخۡذِہِمُالرِّبٰواوَقَدۡنُہُوۡاعَنۡہُوَاَکۡلِہِمۡاَمۡوَالَالنَّاسِبِالۡبَاطِلِوَاَعۡتَدۡنَالِلۡکٰفِرِیۡنَمِنۡہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
اور (بوجہ )ان کے لینے کے سود کو حالانکہ تحقیق وہ روکے گئے تھے اس سے اور (بوجہ )ان کے کھانے کےمال لوگوں کے باطل (طریقے )سےاور تیار کر رکھا ہے ہم نے کافروں کے لیے ان میں سے عذاب دردناک
By Nighat Hashmi
وَّاَخۡذِہِمُالرِّبٰواوَقَدۡنُہُوۡاعَنۡہُوَاَکۡلِہِمۡاَمۡوَالَالنَّاسِبِالۡبَاطِلِوَاَعۡتَدۡنَالِلۡکٰفِرِیۡنَمِنۡہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
اور ان کےلینے (کی وجہ سے)سودحالانکہ یقیناًوہ منع کیے گئےتھےاس سے اور ان کے کھانے(کی وجہ سے)مال لوگوں کےباطل طریقوں سےاور تیارکررکھا ہے ہم نےکافروں کے لیے ان میں سے عذابدردناک