فَبِظُلۡمٍ | مِّنَ الَّذِیۡنَ | ہَادُوۡا | حَرَّمۡنَا | عَلَیۡہِمۡ | طَیِّبٰتٍ | اُحِلَّتۡ | لَہُمۡ | وَبِصَدِّہِمۡ | عَنۡ سَبِیۡلِ | اللّٰہِ | کَثِیۡرًا |
پس بوجہ ظلم کے | ان لوگوں کے جو | یہودی بن گئے | حرام کردیں ہم نے | ان پر | پاکیزہ چیزیں | جو حلال کی گئیں تھیں | ان کے لیے | اور بوجہ ان کے روکنے کے | راستے سے | اللہ کے | اکثریت کو |
فَبِظُلۡمٍ | مِّنَ الَّذِیۡنَ | ہَادُوۡا | حَرَّمۡنَا | عَلَیۡہِمۡ | طَیِّبٰتٍ | اُحِلَّتۡ | لَہُمۡ | وَبِصَدِّہِمۡ | عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | کَثِیۡرًا |
پس ظلم کرنے کی وجہ سے | ان لوگوں سے جو | یہودی ہوئے | حرام کر دی ہم نے | ان پر | کئی پاک چیزیں | حلال کی گئی تھی | ان کے لیے | اور ان کےروکنے کی وجہ سے | اللہ تعالیٰ کی راہ سے | بہت زیادہ |