Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَیُوَفِّیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَیَزِیۡدُہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖوَاَمَّاالَّذِیۡنَاسۡتَنۡکَفُوۡاوَاسۡتَکۡبَرُوۡافَیُعَذِّبُہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًاوَّلَایَجِدُوۡنَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
تو رہےوہ جوایمان لائے اور انہوں نے عمل کیے نیک پس وہ پورے پورے دے گا انہیں اجر ان کے اور وہ زیادہ دے گا انہیں اپنے فضل سے اور رہے وہ جنہوں نےعار محسوس کرےاور انہوں نے تکبر کیا تو وہ عذاب د گا انہیں عذاب دردناک اور نہیں وہ پائیں گے اپنے لیےسوائے اللہ کے کوئی حمایتی اور نہ کوئی مددگار
By Nighat Hashmi
فَاَمَّا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَیُوَفِّیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَیَزِیۡدُہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖوَاَمَّا الَّذِیۡنَاسۡتَنۡکَفُوۡاوَاسۡتَکۡبَرُوۡافَیُعَذِّبُہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًاوَّلَا یَجِدُوۡنَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
پس وہ لوگ جوایمان لائے اور جنہوں نے کیںنیکیا ںتو وہ (اللہ تعالیٰ )پورا پورا دے گا انہیںاجر ان کےاور وہ مزید بھی عطا کرے گا انہیں اپنے فضل سےاور رہے وہ لوگجنہوں نے عار سمجھااور تکبر کیا انہوں نے تو وہ عذاب دے گا انہیں عذابدرد ناک اور نہ وہ پائیں گےاپنے لیےسوائے اللہ تعالیٰ کےکوئی دوستاور نہ کوئی مددگار