Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡتَفۡتُوۡنَکَقُلِاللّٰہُیُفۡتِیۡکُمۡفِی الۡکَلٰلَۃِاِنِامۡرُؤٌاہَلَکَلَیۡسَلَہٗوَلَدٌوَّ لَہٗۤاُخۡتٌفَلَہَانِصۡفُمَاتَرَکَوَہُوَیَرِثُہَاۤاِنۡلَّمۡیَکُنۡلَّہَاوَلَدٌفَاِنۡکَانَتَااثۡنَتَیۡنِفَلَہُمَاالثُّلُثٰنِمِمَّاتَرَکَوَاِنۡکَانُوۡۤااِخۡوَۃًرِّجَالًاوَّنِسَآءًفَلِلذَّکَرِمِثۡلُحَظِّالۡاُنۡثَیَیۡنِیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمۡاَنۡتَضِلُّوۡاوَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
وہ فتوے پوچھتے ہیں آپ سے کہہ دیجیے اللہوہ فتویٰ دیتا ہے تمہیں کلالہ کے بارے میں اگر کوئی مرد ہلاک ہوجائےنہ ہواس کی کوئی اولاد اور ہو اس کی ایک بہن تو اس کے لیے آدھا ہےاس کا جواس نے چھوڑا اور وہ خود وارث ہوگا اس کااگرنہہو اس (بہن) کیکوئی اولاد پھر اگرہو وہ دونوں دو بہنیں تو ان دونوں کے لیے دو تہائی ہے اس میں سے جو اس (بھائی)نے چھوڑا اور اگرہوں وہ کئی بہن بھائی مرد اور عورتیںتو مرد کےلیے مانند حصہ دو عورتوں کے ہےواضح کرتا ہے اللہ تمہارے لیےتا کہنہ) تم گمراہ ہوجاؤ اور اللہہر چیز کو خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
یَسۡتَفۡتُوۡنَکَقُلِاللّٰہُیُفۡتِیۡکُمۡفِی الۡکَلٰلَۃِاِنِامۡرُؤٌاہَلَکَلَیۡسَلَہٗوَلَدٌوَّ لَہٗۤاُخۡتٌفَلَہَانِصۡفُمَاتَرَکَوَہُوَیَرِثُہَاۤاِنۡلَّمۡیَکُنۡلَّہَاوَلَدٌفَاِنۡکَانَتَااثۡنَتَیۡنِفَلَہُمَاالثُّلُثٰنِمِمَّاتَرَکَوَاِنۡکَانُوۡۤااِخۡوَۃًرِّجَالًاوَّنِسَآءًفَلِلذَّکَرِمِثۡلُحَظِّالۡاُنۡثَیَیۡنِیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمۡاَنۡ تَضِلُّوۡاوَاللّٰہُبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
وہ فتویٰ پوچھتے ہیں آپ سےآپ کہہ دیں اللہ تعالیٰفتویٰ دیتا ہے تمہیںکلالہ کے بارے میںاگرکوئی شخصفوت ہونہ ہواس کے لیےکوئی اولاداور اس کے لیےایک بہن ہوتو اس (بہن) کے لیےآدھا ہےجو اس نے (ترکہ)چھوڑ دیااور وہ (بھائی)وارث ہو گا اس(بہن) کااگرنہہو اس کے لیےکوئی اولادچنانچہ اگرہوں وہ دونوںدو (بہنیں)تو ان دونوں کے لیےدو تہائی ہوگااس میں سے جواس سے( ترکہ) چھوڑااور اگرہوں وہکئی بہن بھائیمرداور عورتیںتو ہر مرد کے لیےبرابر ہےحصے کےدو عورتوں کےکھول کر بیان کرتا ہےاللہ تعالیٰتمہارے لیےیہ کہ تم گمراہ نہ ہو جاؤاور اللہ تعالیٰہر چیز کوخوب جاننے والا ہے