Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَاعۡتَصَمُوۡابِہٖفَسَیُدۡخِلُہُمۡفِیۡ رَحۡمَۃٍمِّنۡہُوَفَضۡلٍوَّیَہۡدِیۡہِمۡاِلَیۡہِصِرَاطًامُّسۡتَقِیۡمًا
تو رہے وہ جوایمان لائے اللہ پر اور انہوں نے مضبوط پکڑ ااسے تو عنقریب وہ داخل کرے گا انہیںرحمت میں اپنی طرف سے اور فضل میں اور راہ نمائی کرے گا ان کی اپنی طرفراستے سیدھے کی
By Nighat Hashmi
فَاَمَّا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَاعۡتَصَمُوۡابِہٖفَسَیُدۡخِلُہُمۡفِیۡ رَحۡمَۃٍمِّنۡہُوَفَضۡلٍوَّیَہۡدِیۡہِمۡاِلَیۡہِصِرَاطًامُّسۡتَقِیۡمًا
چناچہ وہ لوگ جوایمان لائے اللہ تعالیٰ پراور انہوں نے مضبوطی سے تھام لیااس (کے دین )کوتو عنقریب وہ داخل کرے گا انہیںرحمت میں اپنی جانب سےاور فضل میںاور وہ ہدایت دے گا انہیںاپنی طرفراستے کی سیدھے